پاکستان

منزہ حسن نے تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرلی

منزہ حسن نے تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرلی

پی ٹی آئی رہنما منزہ حسن نے پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلی ۔ایک بیان میں منزہ حسن نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات اور فوجی اور سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے کی بھرپور مذمت کرتی ہوں ۔منزہ حسن کا کہنا ہے کہ جو کچھ ہوا غلط تھا جو نہیں ہونا چاہیے تھا، ہمیں تمام اداروں کا احترام کرنا چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ ایک محب وطن پاکستانی کی طرح مجھے اپنی فوج پر فخر ہے کوئی ایسی چیز جس سے ملک اور اداروں کو نقصان پہنچے افسوسناک ہے ۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایک پاکستانی کی حیثیت سے ریاست کی بقاءہمارا فرض ہے میں خود کو تحریک انصاف سے جدا کرتی ہوں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image