معیشت و تجارت

ملک میں سونے کی قیمت آج کیا رہی‌؟

کراچی: ملک میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ایک تولہ سونا ایک لاکھ 46 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 772 روپے اضافے سے  ایک لاکھ 25 ہزار 429 روپے ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image