تازہ ترین

ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کی براہ راست کارروائی

ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کی براہ راست کارروائی

پریکٹس اینڈ پروسجر بل کیس کی سماعت شروع ہوگئی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں فل کورٹ کررہا ہے ۔ اس سے قبل سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں وفاقی حکومت نے تمام درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کی ۔وفاقی حکومت نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا ، جواب میں حکومت نے موقف اپنایا کہ پارلیمنٹ کے قانون کیخلاف درخواستیں ناقابل سماعت ہیں استدعا ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستیں خارج کی جائیں جواب پارلیمنٹ آئین کے آرٹیکل 191 کے تحت قانون سازی کرسکتی ہے ، آئین آرٹیکل 191 پارلیمنٹ کو قانون بنانے سے نہیں روکتا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سے عدلیہ کی آزادی متاثر نہیں ہوتی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image