دنیا

مغرب کے لئے کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادیں محض کاغذی رہ جاتی ہے،بلاول بھٹو

bilawal

ڈیوس:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زردا ری نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے پر ا قوام متحدہ کی قراردادوں عمل کیا جاتا ہے مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ مغرب کیلئے کشمیر پر اقوام متحدہ کی قرار دادیں محض کاغذی رہ جاتی ہیں۔یہ بات انہوں نے ڈیوس میں منعقدہ ورلڈ اکنامک فورم میں سیکیورٹی اور کوآرڈینیشن کے موضع پر خطاب کرتے ہوئے کہی،انہوں نے کہاکہ یوکرین روس معاملے پر پاکستان اپنے موقف پر قائم ہے،پاکستان اس تنازعے کے حل کا خواہاں ہے کیونکہ روس یوکرین جنگ کے دنیا پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں روس اور یوکرین جنگ سے انسانی بحران نے جنم لیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image