پاکستان

معروف ماہر اقبالیات اور محقق ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی انتقال کرگئے

معروف ماہر اقبالیات اور محقق ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی انتقال کرگئے

معروف ماہر اقبالیات اور محقق ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی انتقال کرگئے ۔ تفصیلات کے مطابق معروف اقبالیات اور محقق ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی لاہور میں انتقال کر گئے، ان کی عمر 84 برس تھی۔ماہر اطفال اور محقق ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی چند روز سے منصورہ اسپتال میں زیر علاج تھے۔رفیع الدین ہاشمی 1940 کو چکوال میں پیدا ہوئے، ان کے پسماندگان میں دو بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں۔حکومت پاکستان نے ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی کو ان کی علمی و تحقیقی خدمات کے اعتراف میں ستارہ امتیاز سے نوازا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image