ادارتی پسند

مریم نواز28جنوری کو وطن واپس پہنچیں گی،وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

باجوہ صاحب کا غلطی کا اعتراف کافی نہیں، عمران خان کو سیاست سے باہر نکالنا ہوگا، مریم نواز

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے مریم نواز کی وطن واپسی کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔رانا ثناء اللہ نے بتایا کہ چیف آرگنائزر مریم نواز28جنوری کو وطن واپس پہنچیں گی۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ مریم نواز27جنوری کو لندن سے دبئی کے لئے روانہ ہونگی اور28جنوری کی شام5بجے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچیں گی۔واضح رہے کہ مریم نواز 6اکتوبر کو بیرون ملک روانہ ہوئی تھیں جبکہ6جنوری کو نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان نے بتایا کہ مریم نواز کا جینا میں گلے کا تین گھنٹے طویل آپریشن کیا گیا۔مریم نواز سرجری کیلئے اپنے والد کے ہمراہ لندن سے جنیوا پہنچی تھیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image