پاکستان

مردان ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی درخواست ضمانت منظور

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر مرادن جیل سے رہا

مردان کی مقامی عدالت نے نو مئی کے پرتشدد واقعات کے مقدمے میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی درخواست ضمانت منظور کرلی ۔جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی کی نوے ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔واضح رہے کہ دو سمبر کو مردان کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی درخواست ضمانت منظور کرکے ان کے رہائی کا حکم جاری کیا تھا تاہم انہیں پولیس نے ایک بارپھر گرفتار کرلیاتھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image