دنیا

مراکش میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2946 ہوگئی

مراکش میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2946 ہوگئی

مراکش میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار 946 ہوگئی جبکہ زخمیوں کی تعداد پانچ ہزار 674 ہے ۔زلزلے سے متاثر ہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ ہسپتالوں میں بھی زخمیوں کا اعلاج کیاجارہاہے ۔انٹر نیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس نے مراکش کیلئے 112 ملین ڈالر ہنگامی امداد کی اپیل بھی کی ہے ۔مراکش نے اب تک چین ، اسپین ،برطانیہ ، متحدہ عرب امارات اور قطر کی امدادی پیشکش قبول کی ہیں۔مراکش میں گذشتہ جمعے کی شب 6.8 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image