انٹرٹینمنٹ

مثالی شوہر کی تلاش ، لڑکیوں کو منشا پاشا کا مفید مشورہ

مثالی شوہر کی تلاش ، لڑکیوں کو منشا پاشا کا مفید مشورہ

لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ منشا پاشا نے مثالی شوہر کی تلاش میں لڑکیوں کو مفید مشورہ دے دیا۔منشا پاشا کا اپنی شادی کے بارے میں کہنا تھا کہ جب میں پہلی بار جبران ناصر سے ملی تو میں سمجھ گئی تھی کہ میری زندگی میں ان کا بہت بڑا کردار ہوگا۔ ایک سال انتظار کے بعد میری شادی جبران سے ہو گئی۔مثالی شوہر کی تلاش میں رہنے والی لڑکیوں کو نصیحت کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ آدمی اچھا ہوتا ہے لیکن ہر اچھا آدمی اچھا شوہر نہیں ہوتا، اس لیے کسی ایسے شخص کو تلاش کریں جو آپ کا ساتھ دے۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image