انٹرٹینمنٹ

ماہ نور بلوچ کے شوہر کا دعویٰ کرنیوالا شخص کون نکلا؟

ماہ نور بلوچ کے شوہر کا دعویٰ کرنیوالا شخص کون نکلا؟

پاکستانی معروف ، سینئر سابقہ اداکارہ ماہ نور بلوچ نے عرصہ دراز کے بعد کسی شو میں بطور مہمان شرکت کی ہے ۔اس دوران انہوں نے خود سے متعلق متعدد سوالات کے جواب دیئے اور شوبز میں اپنی حادثاتی انٹری سے متعلق بھی بات کی ۔اداکارہ کا بتانا تھا کہ انہیں شوبز میں لانیوالی معروف ڈائریکٹر سلطانہ صدیقی ان کی پھپی ساس ہیں ۔اداکارہ کا بتا نا تھا کہ انہیں شوبز میں لانیوالی معروف ڈائریکٹر سلطانہ صدیقی ان کی پھپھی ساس ہیں ۔ماہ نور بلوچ نے بتایا سلطانہ آپا مجھے اس شعبے میں لائیں ، ان کا ماننا تھا کہ مجھے اداکاری کی طرف آناچاہیے میں اس وقت نوجوان تھی اور نئی نئی شادی ہوئی تھی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image