انٹرٹینمنٹ

مائیکل جیکسن پر بننے والی بایوپک میں ایک سال کی تاخیر

مائیکل جیکسن پر بننے والی بایوپک میں ایک سال کی تاخیر

ہالی ووڈ :پاپ موسیقی کی دنیا کے بادشاہ آنجہانی پاپ اسٹار مائیکل جیکسن پر بننے والی نئی بایوپک فلم کی ریلیز میں ممکنہ طور پر ایک سال کی تاخیر متوقع ہے۔اسٹوڈیو لائنس گیٹ کے سی ای او جون فیلتھائمر نے بتایا کہ مائیکل جیکسن بائیوپک کی ریلیز میں تاخیر کی وجہ متنازع مناظر کی دوبارہ عکس بندی بتائی جا رہی ہے، فلم سے متعلق حتمی ریلیز حکمت عملی جلد سامنے لائی جائے گی۔
فیلتھائمر کا کہنا تھا کہ امکان ہے کہ فلم مائیکل اب مالی سال 2025 میں ریلیز نہ ہو سکے گی ، جس سے مالی سال 2026 کے نتائج متاثر ہوں گے، مگر 2027 کے منصوبوں کو تقویت ملے گی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image