پاکستان

لندن ، بلیک لائف میٹرز احتجاج کے دوران نوا ز شریف کی گاڑی پر کافی پھینک دی گئی

لندن ، بلیک لائف میٹرز احتجاج کے دوران نوا ز شریف کی گاڑی پر کافی پھینک دی گئی

لندن میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائدنواز شریف کی گاڑی پر کافی پھینک دی گئی ۔نواز شریف اپنے دو گارڈز کے ہمراہ وسطی لندن کے کیفے میں کافی پینے گئے تھے اس دوران وہاں بلیک لائف میٹرز کے سلسلے میں احتجاج جاری تھا اور نواز شریف گارڈز کے ہمراہ واپس گاڑی میں بیٹھنے کیلئے آرہے تھے کہ مظاہرین میں سے ایک شخص نے گاڑی پر کافی پھینکی اور گاڑی پر لاتیں بھی ماریں ن لیگی رہنما خرم بٹ نے ٹوئٹ کی تھی کہ لندن میں قائد ن لیگ نوا ز شریف پر حملے کی کوشش کی گئی ، تاہم بعدازاں انہوں نے یہ ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image