پاکستان

لاہور کی فضائی آلودگی میں بدستور اضافہ

لاہور کی فضائی آلودگی میں بدستور اضافہ

پنجاب میں اسموگ کی رو ک تھام کی تمام تر کوششوں کے باوجود فضائی آلودگی میں بدستور اضافہ جاری ہے ۔لاہور کا ائیر انڈیکس گذشتہ روز سے بھی زیادہ 465 ریکارڈ کیاگیا ہے گذشتہ روز لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 375 ریکارڈ کیاگیا تھا۔دوسری جانب پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم تھری ، ایم فور، ایم فائیو اور ایم الیون پر حد نگاہ متاثر ہوگئی ہے ۔دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی میں مشکلات کا سامنا ہے جبکہ موٹر وے پولیس نے غیر ضروری سفرنا کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image