لاہور :لاہور کے علاقے والٹن، برکی روڈ اور ڈیفنس میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔سکیورٹی فورسز کی جانب سے سائرن بجا دیا گیا، سائرن کی آواز سنتے ہی علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو کی فائر فائٹنگ گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں۔حکام کے مطابق دھماکوں کی آوازیں کئی کلو میٹر دور تک سنی گئیں، اس وقت سیکڑوں کی تعداد میں لوگ باہر نکل کر جمع ہوگئے ہیں، جبکہ پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔
تازہ ترین
لاہور: والٹن، برکی روڈ اور ڈیفنس میں شدید فائرنگ، سائرن بج گئے
- by web_desk
- مئی 8, 2025
- 0 Comments
- 206 Views
- 1 مہینہ ago

Leave feedback about this