لاہور:لاہور کے علاقے کاہنہ میں غیرت کے نام پر میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا۔محمود اور ان کی اہلیہ رفعت کو گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتارا گیا، فائرنگ خاتون کے بھائی فراز اور اس کے ساتھیوں نے کی، مقتولہ نے دو سال قبل پسند کی شادی کی تھی۔
اے ایس پی کاہنہ نے مزیدبتایا کہ لاشیں ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں، ملزموں کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
جرائم
لاہور میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل
- by web_desk
- جنوری 3, 2025
- 0 Comments
- 44 Views
- 2 ہفتے ago
Leave feedback about this