لاہور میں دفعہ 144 کانفاذ کرانے کیلئے پولیس نے عابد مارکیٹ بند کرانے کیلئے کریک ڈاﺅن کیاہے ۔پولیس نے عابد مارکیٹ میں دکانیں بند کروا دیں اس دوران مزاحمت کرنے پر ایک دکاندار کو حراست میں لیاگیا ہے ۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے اسموگ کی شدت کے باعث لگائے جانیوالے اسماعت لاک ڈاﺅن پر سختی سے عمل درآمد کا حکم دیا تھا۔اسموگ کی وجہ سے پنجاب حکومت نے مخصوص اضلاع میں جمعے کے دن چھٹی دینے کا فیصلہ کیاتھا
Leave feedback about this