لاہور، گلے پرپتنگ کی ڈور پھر نے سے 5 سالہ بچہ جاں بحق جرائم Roze News
جرائم

لاہور، گلے پرپتنگ کی ڈور پھر نے سے 5 سالہ بچہ جاں بحق

لاہور، گلے پرپتنگ کی ڈور پھر نے سے 5 سالہ بچہ جاں بحق

لاہور، گلے پرپتنگ کی ڈور پھر نے سے 5 سالہ بچہ جاں بحق

لاہور: صوبائی داالحکومت لاہور کے علاقے شادباغ میں گلے پرپتنگ کی ڈور پھرنے سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پانچ سالہ علی حیدر موٹرسائیکل پر سوار اپنے والد کیساتھ جارہاتھا کہ اچانک نامعلوم سمت سے آنیوالی کئی پتنگ کی ڈور گلے میں پھر گئی جس سے بچہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھا، سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ سی سی پی او کے حکم پر نامعلوم افراد کیخلاف تھانہ شادباغ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Exit mobile version