انٹرٹینمنٹ

لائبہ خان کو کیسے ہمسفر کی تلاش ہے ؟

لائبہ خان کو کیسے ہمسفر کی تلاش ہے ؟

اداکارہ لائبہ خان نے اپنے ہونیوالے ہمسفر میںپائی جانیوالی خصوصیات سے متعلق بات کی ہے ۔انسٹاگرام پر 1.1 ملین فالوورز رکھنے والی اداکارہ لائبہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں وہ متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں جن میں کیسی تیری خود غرض ، انگنا ، مقدر کا ستارہ ، ودیگر شامل ہیں ۔اداکارہ لائبہ خان نے اپنی نجی زندگی اور مستقبل سے متعلق بھی بات کی ۔وہ چاہتی ہیں کہ ان کی جس سے شادی ہو وہ ایک اچھا اور صاف دل انسان ہوں دل میں دوسروں کا احساس رکھنے والا ہوں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image