لاہور :وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ویری گڈ بوائز ! پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے یادگار کارکردگی سے قوم کے دل جیت لئے، صائم ایوب، سلمان آغا ،سفیان مقیم اور دیگر کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل سے محظوظ کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقی ٹیم پر برتری ثابت کردی، امید ہیقومی کرکٹ ٹیم جیت کا تسلسل برقرار رکھے گی۔
Leave feedback about this