دنیا کھیل

فیفا ورلڈ کپ:پرتگال نے گھانا کو2کے مقابلے میں 3گول سے شکست دیدی

fifa world cup

دوحہ:فیفا ورلڈ کپ میں پرتگال نے گھانا کے خلاف میچ جیت کر ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز کردیا ہے۔میگا ایونٹ کے 15ویں میچ میں پرتگال نے گھانا کو2کے مقابلے میں 3گول سے شکست دے دی۔پرتگال کی جانب سے اسٹار فٹبالر کرسٹیانورونالڈو نے65ویں منٹ میں پینلٹی پر گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی جس کو73ویں منٹ میں گھانا کے آندرے آئیونے برابر کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے