ایشیا کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کو جوائن کرنے کیلئے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کولمبو پہنچ گئے ۔شاہنوا ز دھانی نے کولمبو میں ٹیم کو جوائن کرلیا ہے جبکہ فاسٹ بولر نسیم شاہ آج وطن واپس روانہ ہوجائیں گے ۔شاہنواز دھانی کو بیک اپ بولر کے طورپر طلب کیاگیاتھا شاہنواز دھانی آج سری لنکا کیخلا ف شیڈول میچ میںپاکستان کرکٹ ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے۔

Leave feedback about this