دنیا

غزہ میں فوری جنگ بندی ضروری ہے ، سعودی وزیر خارجہ

غزہ میں فوری جنگ بندی ضروری ہے ، سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ غزہ میں فوری جنگ بند ی ضروری ہے ایسا لگتا ہے کہ کچھ حکومتیں اسے ترجیح کے طورپر نہیں دیکھ رہیں۔فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے ایک قابل اعتبار روڈ میپ بھی ہونا چاہیے ۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں متحدہ عرب امارات کی جانب سے غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کی پیش کردہ قرار داد ویٹو کردی ہے۔سلامتی کونسل کے پندرہ میں سے تیرہ ارکان نے قرار اد کی حمایت کی جبکہ برطانیہ غیر حاضر رہا۔اقوام متحدہ امریکی نمائندے نے کہا کہ قرار داد میں اب بھی غیر مشروط جنگ بند ی کامطالبہ موجود ہے ۔امریکا کا کہنا تھا کہ یہ مطالبہ حماس کو اس قابل بنا دے گا جو اس نے 7 اکتوبر کو کیاتھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image