موسم

عید الاضحی کے موقع پر موسم کیسا رہے گا؟ الرٹ جاری کردیاگیا

عید الاضحی کے موقع پر موسم کیسا رہے گا؟ الرٹ جاری کردیاگیا

ملک میں آج سے موسلادھار بارشیں برسانیوالا سسٹم داخل ہوگا، آج رات سے 30 جون کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش متوقع ہے ، پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھاری پنجاب کے مطابق عید پر بھی موسم خوشگوار رہنے کی توقع ہے ، صوبائی کنٹرول روم سمیت ڈسٹرکٹس ایمرجنسی آپریشن سینٹر ز کو الرٹ کردیاگیا ہے ۔پی ڈی ایم نے کہا کہ آج رات سے 30 جون کے دوران لاہور ، اسلام آباد ودیگر شہریوں میں بھی بارش ہوسکتی ہے ، پی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ 26 سے 29 جون کے دوران ڈی جی خان اور اوکاڑہ میں آندھی گرج چمک کیساتھ بارش ہوسکتی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image