دنیا

عید الاضحی پر یو اے ای میں 1500 سے زیادہ قیدیوں کی رہائی کا اعلان

عید الاضحی پر یو اے ای میں 1500 سے زیادہ قیدیوں کی رہائی کا اعلان

یو اے ای میں عید سے قبل 1500 سے زیادہ قیدیوں کو معافی دیکر رہا کرنے کا اعلان کردیاگیا۔وزیراعظم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے دبئی کی جیلوں سے مختلف قومیتوں کے 650 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا جبکہ صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے بھی عید سے قبل 988 قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا ہے ۔دبئی کے اٹارنی جنرل عصام عیسیٰ نے کہا ہے کہ شیخ محمد کا یہ حکم قیدیوں کے اہلخانہ میں خوشیاں بانٹنے انہیں ایک نئی زندگی شرو عکرنے اور معاشرے میں دوبارہ ضمن ہونے کا موقع فراہم کرنے کی خواہش کا مظہر ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image