پاکستان

عون چوہدری برطانیہ پہنچ گئے ، وزیراعظم کل پہنچیں گے

عون چوہدری برطانیہ پہنچ گئے ، وزیراعظم کل پہنچیں گے

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری برطانیہ کے دورے پر پہنچ گئے ،مانچسٹر میں موجود عون چوہدری آئندہ چند روز میں لندن پہنچیں گے جہاں وہ تقریباً ایک ہفتہ قیام کرینگے ۔دوسری جانب استحکام پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین پہلے ہی لندن میں موجود ہیں جبکہ وزیراعظم شہباز شریف بھی کل لندن پہنچ رہے ہیں جہاں وہ تین روز قیام کرینگے ۔شہباز شریف کی پارٹی قائد نواز شریف سے اہم ملاقات متوقع ہے جس میں بڑے فیصلے لیے جانے کا امکان ہے ، لندن میں موجود جہانگیر ترین گفتگو کرتے ہوئے کہ سیاسی میٹنگ طے نہیں ، برطانیہ علاج کی غرض سے آیا ہوں ۔جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ طبی معائنہ مکمل ہوتے ہی پاکستان واپس چلاجاﺅنگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image