انٹرٹینمنٹ

عورت کی زندگی میں آنیوالا دوسرا مرد سانپ ہوتا ہے ، نادیہ خان

عورت کی زندگی میں آنیوالا دوسرا مرد سانپ ہوتا ہے ، نادیہ خان

نادیہ خان نے خواتین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کسی صورت اپنے دل کا حال مردوں کے سامنے نہ رکھیں یا بریک اپ یاکوئی رشتہ ختم ہونے کے بعد کسی مرد کے سامنے نہ روئیں ۔دوران گفتگو نادیہ خان نے معاشرے میں عورتوں کو پیش آنیوالے مسائل سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی عورت کوطلاق ہوجائے یا اس کے تعلقات کسی شخص سے ختم ہوجائیں تو وہ فوری طورپر کسی بھی صورت میں دوسرے مرد کیساتھ رابطہ نہ رکھے ، اس حوالے سے اپنے دوست یا آف کے کولیگ کو نہ بتائے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image