پاکستان

عمران خان لاہور ہائیکورٹ کیلئے زمان پارک سے روانہ

عمران خان لاہور ہائیکورٹ کیلئے زمان پارک سے روانہ

لاہور ہائی کورٹ میں ملک بھر میں مقدمات کے اندراج کیخلاف درخواست کی آج سماعت میںپیش ہونے کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن زمان پارک سے روانہ ہوگئے ۔ ملک بھر میں مقدمات کے اندراج کیخلاف عمران خان کی درخواست عدالت عالیہ میں دائر ہے ۔جسٹس طارق سلیم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ درخواست پر آج سماعت کریگا۔سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عدالت میں پیش ہونگے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image