تازہ ترین

عمران خان ، نواز شریف کی طرح کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے: بیرسٹر سیف

ٹیکس چور اور کرپٹ لوگ کبھی قومی یکجہتی قائم نہیں کر سکتے، بیرسٹر سیف

پشاور:مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میںکہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نواز شریف کی طرح کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے۔کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پرپابندی حکومت کے ہوش وحواس کھونے کاواضح ثبوت ہے، قید میں موجود ایک شخص نیحکومت کی نیندیں حرام کررکھی ہیں، ملاقاتوں پرپابندی کامقصد بانی پی ٹی آئی پردبا ڈال کرڈیل کیلئیمجبور کرنا ہے۔
عمران خان نواز شریف کی طرح کسی ڈیل کاحصہ نہیں بنیں گے، حکومت نہ صرف بنیادی انسانی حقوق پامال کررہی ہیبلکہ توہینِ عدالت کی بھی مرتکب ہو رہی ہے، ملاقاتوں پر پابندی فوری طور پرختم کی جائے۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image