جرائم

علی امین گنڈا پور کے گرفتاری کیلئے گھر پر چھاپہ

علی امین گنڈا پور کے گرفتاری کیلئے گھر پر چھاپہ

پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈا پور کی گرفتار ی کیلئے اینٹی کرپشن اور پولیس نے ڈیرہ اسماعیل خان ان کے گھر پر چھاپا مارا ۔محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق علی امین گنڈا پور چھاپے کے وقت گھر پر موجود نہیں تھے ، تاہم ان کے زیر استعمال چار گاڑیاں ان گھر پر موجود تھیں ۔محکمہ اینٹی کرپشن کو پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما علی امین گنڈا پور مختلف مقدمات میں مطلوب ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image