تازہ ترین

عدلیہ کا بوجھ کم کرنے کے لیے آئینی ترمیم کی جا رہی ہے، خواجہ آصف

عدلیہ کا بوجھ کم کرنے کے لیے آئینی ترمیم کی جا رہی ہے، خواجہ آصف

 

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کا بوجھ کم کرنے کے لیے آئینی ترمیم کی جارہی ہے۔
سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس 48 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا۔
اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ یہ ادارہ 25 کروڑ عوام کی خواہشات کا مظہر ہے، اس ادارے کو آئین کے مطابق قائم رکھنا ہمارا فرض ہے۔ دستخط کیے، میثاق جمہوریت پر بعد میں دیگر جماعتوں نے دستخط کیے، قانون سازی اور آئین کا تحفظ ہمارا فرض ہے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ کچھ دنوں سے آئینی ترمیم کا ایک مسودہ گردش کر رہا ہے، وہ مسودہ میڈیا میں آیا اور اس ایوان میں زیر بحث بھی آیا۔ ایک کوشش تھی، اس میں کوئی سیاست نہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image