پاکستان جرائم

عدت کے دوران نکاح محض بے قاعدگی نہیں بلکہ باطل ہے ، وکیل خاور مانیکا

عدت کے دوران نکاح محض بے قاعدگی نہیں بلکہ باطل ہے ، وکیل خاور مانیکا

عدت کے دوران نکاح محض بے قاعدگی نہیں بلکہ باطل ہے ، وکیل خاور مانیکا وکیل خاور مانیکا نے کہا کہ عدت کے دوران شادی نہ صرف بے قاعدہ بلکہ باطل ہے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے وکیل رضوان راجہ عباسی نے کہا ہے کہ عدت کے دوران نکاح بے قاعدہ نہیں بلکہ ناجائز ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدت نکاح کیس کے خلاف بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت کی۔بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان اکرم راجہ ویڈیو لنک اور وکیل شعیب شاہین عدالت میں پیش ہوئے۔خاور مانیکا کے وکیل رضوان راجہ عباسی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اس سے قبل شکایت حنیف نامی شخص نے دائر کی تھی، عدت میں نکاح کی شکایت کے خلاف اسی طرح کی درخواست پہلے ہی بنچ ون میں زیر التوا ہے۔وکیل شعیب شاہین نے کہا کہ پہلی شکایت جس کی بات کر رہے ہیں وہ واپس کر دی گئی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image