تازہ ترین

ضلع سوات ، ملاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

ضلع سوات ، ملاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کے پی کے ضلع سوات ، ملاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔زلزلہ کوہ پیما کے مطابق کے پی کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ کوہ پیما کے مطابق کے پی کے علاقے شبقدر ، مہمند ، ایبٹ آباد ، پشاور ، مردان ، اٹک اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔زلزلہ کوہ پیما کے مطابق پارا چنا ر شہر سمیت ضلع بھر میں بھی شددی جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔زلزلے کی شدت 5.2 گہرائی ،184 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑ سلسلہ تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image