پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل اور ان کی بڑی بہو نیہا سلمان کے درمیان معاملات سلجھ گئے ، اداکارہ نے سوشل میڈیا پر بہو کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد بھی دیدی ۔اداکارہ نے بہو نیہا سلمان اور بیٹے سلمان فیصل کی تصویر شیئر کی ، سینئر اداکارہ نے انسٹا اسٹوری میں بہو کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ ہیپی برتھ ڈے مائی پریٹی بہو نیہا ، جیتی رہو ایک دوسرے کیساتھ خوش وآباد رہو ۔صبا فیصل نے سوشل میڈیا پر بہو کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد پیش کی تو بہو نے بھی جواباً اپنی ساس کی انسٹا اسٹوری ری شیئرکرکے ان کی محبت کا شکریہ ادا کیا اور ان کی خوبصورتی کی تعریفیں بھی کیں ۔
انٹرٹینمنٹ
صبا فیصل کی بڑی بہو نیہا سلمان کیلئے سالگرہ کی مبارکباد
- by web_desk
- نومبر 1, 2023
- 0 Comments
- 442 Views
- 11 مہینے ago
Leave feedback about this