صباقمر نے سوشل میڈیا پر اپنے بیمار ہونے کی اطلاع دی ہے۔ماڈلنگ واداکاری کے بعد بلاگنگ کی دنیا میں بھی خوف نام کمانیوالی صباقمر ایک باصلاحیت اور پاکستان کی صف اول کی اداکارہ ہیں ۔انہوں نے ناصرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے ۔اداکارہ کی اب سے کچھ گھنٹے قبل لگائی گئی انسٹاگرام اسٹوری نے مداحوں کو غمگین اورپریشان کردیا ہے ۔اداکارہ کا بتانا ہے کہ انہوں نے کئی روز قبل سیٹ پر موجود افراد کو ڈیزل کے استعمال سے منع کیاتھا مگر کسی نے ان کی ایک نہ سنی
انٹرٹینمنٹ
صباقمر کی طبیعت ناساز ، ہسپتال پہنچ گئیں
- by web_desk
- مئی 9, 2023
- 0 Comments
- 620 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this