آنجہانی شہزاد ی ڈیانا کا کالی بھیڑ والا مشہور سوئیٹر گیارہ لاکھ ڈالرز سے زائد میں نیلام ہوگیا ۔سرخ رنگ کا یہ سوئیٹر شہزادی ڈیانا نے 1981 ءمیں ایک پولو میچ کے دوران پہنا تھا اور اس وقت ان کے شوہر کنگ چار لس بھی ان کے ہمراہ موجودہ تھے ۔رپورٹ کے مطابق لیڈی ڈیانا کے اس مشہور سوئیٹر کو نوے ہزار ڈالرز میںفروخت کرنے کی امید کی جارہی تھی ۔یہ نایاب سوئیٹر کہیں کھوگیا تھا جسے بعد میں ڈھونڈنے کے بعد نیلام کرنے کا فیصلہ کیاگیا تھا۔
Leave feedback about this