تازہ ترین

شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ ریفرنس میں بے گناہ قرار

شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ ریفرنس میں بے گناہ قرار

احتساب عدالت لاہور نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کومنی لانڈرنگ ریفرنس میں بے گناہ قرار دیدیا۔نیب نے منی لانڈرنگ ریفرنس کی ضمنی رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرادی احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے سماعت کی اور اس موقع پر شہباز شریف کے نمائندے انوار حسین نے عدالت میں پیش ہو کر حاضر ی مکمل کروائی ۔احتساب عدالت نے کیس کی مزید سماعت 24 مئی تک ملتوی کردی ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ نیب نے شہباز شریف خاندانی سمیت دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کا ریفرنس دائر کر رکھا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image