پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے ان کے نا سے جعلی سوشل میڈیا اکاﺅنٹ چلانیوالوں پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اکاﺅنٹ ڈیلیٹ کرنے کا کہہ دیا ۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اداکارہ شگفتہ اعجاز نے ان کے نام سے جالی پیغامات شیئر کرنیوالوں کو ایسا کرنے سے باز رہنے کا کہہ دیا ۔انہوں نے مریم نواز کیخلاف کئے گئے ٹوئٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ براہ کرم میرے نام سے جعلی اکاﺅنٹ بنا کر پوسٹ نہ کریں اور اس جعلی اکاﺅنٹ کو فوری ڈیلیٹ کریں ۔
انٹرٹینمنٹ
شگفتہ اعجاز نے ان کے نام جعلی سوشل میڈیا اکاﺅنٹ چلانیوالوں کو تنبیہ کردی
- by web_desk
- اپریل 3, 2023
- 0 Comments
- 1281 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this