پاکستان

شاہراہ بلتستان پر لینڈ سلائیڈنگ ، 3 مسافر جاں بحق

شاہراہ بلتستان پر لینڈ سلائیڈنگ ، 3 مسافر جاں بحق

بلتستان ڈویژن میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے لینڈ سلائیڈنگ نے تین زندگیاں لے لیں ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق شاہراہ بلتستان پر لینڈ سلائیڈنگ سے تین مسافر جاں بحق ہوگئے ۔حادثے میں ماں اور دو بچے جاں بحق ہوئے ہیں ۔واقعے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں بچوں کا باپ بھی شامل ہیں ۔دونوں زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image