تازہ ترین

شاہد خاقان ، مفتاح اسماعیل اور محمد زبیر کے تحفظات کا علم ہے ، خواجہ آصف

شاہد خاقان ، مفتاح اسماعیل اور محمد زبیر کے تحفظات کا علم ہے ، خواجہ آصف

خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وہ شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل اور محمد زبیر کے تحفظات سے آگاہ ہیں۔ گفتگو کرتے ہوئے خواجہ محمد آصف نے کہا کہ مفتاح اسماعیل، شاہد خاقان اور محمد زبیر کی عزت کرتے ہیں، سیاست بے رحم ہوتی ہے، ہمت ہونی چاہیے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی کا نواز شریف سے کوئی رابطہ نہیں، جب کوئی وقفہ ہو اور معاملات ٹھنڈے پڑ جائیں تو اچھے وقت کو یاد رکھنا چاہیے۔مسلم لیگ ن کے رہنما نے یہ بھی کہا کہ پارٹی قیادت نے شاہد خاقان عباسی کو وزیراعظم اور محمد زبیر کو سندھ کا گورنر مقرر کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم شاہد خاقان کی نواز شریف سے لندن میں ملاقات میں کیا بات ہوئی۔خواجہ آصف نے کہا کہ عدلیہ، سیاستدانوں اور اسٹیبلشمنٹ نے لائن کراس کر دی ہے۔انہوں نے کہا کہ قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے، حلقوں میں انتخابی مہم شروع ہو چکی ہے، بیان دینے میں تاخیر ہوئی ہے، چند روز میں آ جانا چاہیے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image