پاکستان کے سابق کرکٹر عبدالرزاق نے بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ سے معافی مانگ لی ، پاکستان کے سابق کرکٹر عبدالرزاق نے کہا کہ گذشتہ روز پریس کے دوران کرکٹ اور کوچنگ کے متعلق بات ہورہی تھی جس میں میری زبان پھسل گئی اور میں نے کوئی اور مثال دینی تھی لیکن کوئی اور دیدی ۔پاکستان کے سابق کرکٹر عبدالرزاق نے کہاکہ پریس کانفرنس میںمیرے منہ سے ایشوریہ جی کانام نکل گیا ، جس پر میں ان سے معافی مانگتا ہوں
انٹرٹینمنٹ
کھیل
شاہد آفریدی کے اصرار پر عبدالرازاق نے ایشوریہ سے معافی مانگ لی
- by web_desk
- نومبر 15, 2023
- 0 Comments
- 525 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this