کھیل

شاہد آفریدی اب کب ایکشن میں نظر آئینگے ؟

شاہد آفریدی اب کب ایکشن میں نظر آئینگے ؟

شاہد آفریدی نے واپس میدان کی طرف رخ کرنے کے بارے میں بتادیاشاہد آفریدی نے کہا ہے کہ جلد کرکٹ میں واپس آنیوالا ہوں ۔ شاہد آفریدی نے بتایا کہ گذشتہ سال مجھے ٹی ٹین لیگ کیلئے آفر ہوئی تھی لیکن مصروفیات کی وجہ سے نہیں کھیل سکتا تھا اگر اس بار آفر ہوئی تو ضرور جاﺅنگا۔انہوں نے کہا کہ کینیڈا میں ٹی 20 لیگ ہونیوالی ہے وہاں جاﺅنگا ، امریکا کی لیگ اور سندھ کی لیگ بھی کھیلوں گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image