جرائم

سکھر ملتان موٹروے ، ڈاکوﺅں کی کار پرفائرنگ ،2 افراد جاں بحق

سکھر ملتان موٹروے ، ڈاکوﺅں کی کار پرفائرنگ ،2 افراد جاں بحق

سکھر ملتان موٹروے پر کار پرفائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 2 افراد جاںبحق ہوگئے ۔سکھر ملتان موٹروے پر گھوٹکی انٹرچینج کے قریب ڈاکوﺅں نے فائرنگ کرکے دو کار سوار افراد کو قتل کردیا ، لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔پولیس کے مطابق ڈاکوﺅں نے کار کو لوٹنے کی غرض سے روکنے کی کوشش کی اورنہ رکنے پر اس پر فائرنگ کردی ۔ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے کار سوار دو افراد مہران مہر اور سعید لغاری جاں بحق ہوگئے جبکہ ڈاکو جلال الدین مہر نامی شخص کو اغواءکرکے ساتھ لے گئے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image