معیشت و تجارت

سونا فی تولہ 800 روپے مہنگا

سونا فی تولہ 800 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہواہے۔ملک میں 800 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ گیارہ ہزار 800 روپے فی تولہ ہوگیا 686 روپے کے اضافے کے بعد چوبیس قیراط کے دس گرام سونے کا بھاﺅ 1 لاکھ 81 ہزار 584 روپے ہوگیا ہے۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاﺅ دو ڈالرز کے اضافے سے ایک ہزار 960 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image