ممبئی:سوشل میڈیا صارفین نے بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان اور اداکارہ پوجا ہیج کے درمیان گہرے تعلقات کا انکشاف کیا ہے۔سوشل میڈیا صارفین اور سلمان خان کے مداحوں کا ماننا ہے کہ سلومیاں ان دنوں اپنی آنے والی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان میں کام کرنے والے اداکارہ پوجا ہیج کو ڈیٹ کررہے ہیں اور ان کے ساتھ کافی وقت بھی گزارتے ہیں۔اس بات کا انکشاف بالی وڈڈ انڈسٹری پر تجزیہ پیش کرنے والے ٹوئٹر صارف عمیر سندھو نے اپنی ٹویٹ میں کیا۔انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ تازہ خبر،بالی وڈ میں ایک نئی جوڑی کا اضافہ،سلمان خان پوجا ہیگڈے کو ڈیٹ کررہے ہیں،سلمان کے پروڈکشن ہاؤس نے اداکارہ کو2فلموں میں بھی سائن کرلیا۔
انٹرٹینمنٹ
سوشل میڈیا پرسلمان خان اور پوجا کے درمیان گہرے تعلقات کے چرچے
- by Rozenews
- دسمبر 10, 2022
- 0 Comments
- 1159 Views
- 3 سال ago

Leave feedback about this