پاکستان

سندھ ،عید الاضحی پر قیدیوں کی سزا میں 120 روز کی معافی کا اعلان

سندھ ،عید الاضحی پر قیدیوں کی سزا میں 120 روز کی معافی کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عید الاضحی پر قیدیوں کی سزا میں 120 روز کی معافی کا اعلان کیا ہے ۔اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق اس معافی کا اطلاق اغوا برائے تاون اور دہشتگردی میں ملوث قیدیو ں پر نہیں ہوگا۔محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ ڈکیتی اور ریاست کیخلاف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر بھی معافی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image