پاکستان

سمندری طوفان ، بدین میں 300 خاندان سرکاری اسکول منتقل

سمندری طوفان ، بدین میں 300 خاندان سرکاری اسکول منتقل

سمندری طوفان ، بپر جوائے کے ساحلی علاقوں کے قریب آنے پر بدین کی ساحلی پٹی سے شہریوں کومحفوظ مقامات پرمنتقل کردیاگیاہے۔شہریوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی میں رینجرز نے بھی مدد کی ۔سیرانی میں 300 خاندانوں کو سرکاری اسکول میں منتقل کرکے انہیں راشن دیاگیا ہے ۔دوسری جانب پاک آرمی کے جوان گاﺅں موسیٰ تحصیل کھارو چن میں پھنسے افراد کو نکالنے میں کامیاب رہے ۔علاقہ مکینوں کا اس صورتحال کے حوالے سے کہنا ہے کہ بروقت اس مصیبت سے نکالنے کیلئے ہم پاک فوج کے تہ دل سے شکر گزار ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image