انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کی بہن کے گھر سے لاکھو ں کے زیورات چوری ، ملازم گرفتار

سلمان خان کی بہن کے گھر سے لاکھو ں کے زیورات چوری ، ملازم گرفتار

بالی وڈ کے بھائی جان سلمان خان کی بہن ارپیتا خان کے گھر سے لاکھوں روپے کے زیورات چوری ہوگئے ۔اداکار سلمان خان کی بہن ارپیتا خان نے ممبئی کے علاقے کھر میں واقع ان کے گھر سے تقریبا 5 لاکھ روپے مالیت کے ہیروں سے جڑے زیورات مبینہ طورپر چوری ہونے کی شکایت پولیس اسٹیشن میں درج کروائی ۔پولیس نے فوراً کارروائی کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کیااور علاقے سے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جس کی مدد سے پولیس نے ایک ملزم کو زیورات کی مبینہ چوری کے الزام میں گرفتار کیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image