ساہیوال میں زیر یلا ملک شیک پینے سے دو بچے جاں بحق پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

ساہیوال میں زیر یلا ملک شیک پینے سے دو بچے جاں بحق

ساہیوال میں زیر یلا ملک شیک پینے سے دو بچے جاں بحق

ساہیوال میں زیر یلا ملک شیک پینے سے دو بچے جاں بحق

پنجاب میں ساہیوال میں گھر میں زہریلا ملک شیک پینے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے ۔ساہیوال میں گھر میں زہر یلا ملک شیک پینے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ تین بچے تشویش ناک حالت میں ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔اہلخانہ کے مطابق گھر میں ملک شیک بنایا تھا جسے پیتے ہی پانچویں بچوں کی حالت غیر ہوگئی بچوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا جہاں دوبچے دم تو ڑ گئے ۔ہر میں زہر یلا ملک شیک پینے سے جاں بحق بچوں کی عمر یں 7 ماہ سے 3 سال کے درمیان ہیں

Exit mobile version