تازہ ترین

سال کے آخر تک ایم ایل ون پر کام کا آغا ز ہوگا، سعد رفیق

سال کے آخر تک ایم ایل ون پر کام کا آغا ز ہوگا، سعد رفیق

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ رواں سال کے آخر تک ایم ایل ون پر کام کا آغاز ہوجائیگا۔خواجہ سعد رفیق نے گفتگو کے دورا ن کہاکہ گذشتہ برس بارشوں سے بنیادی ڈھانچہ شدید متاثر ہوا ہے ریلوے ٹریک بھی بارشوں سے شدید متاثر ہوا تھا۔ریلوے کے افسران اورملازمین نے دن رات کام کرکے ٹریک بحال کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ محدود وسائل اور مشکلات کے باوجود مسافروں کو سہولتیں فراہم کررہے ہیں وزیر ریلوے کا یہ بھی کہنا ہے کہ کوٹلی لاڑکانہ سیکشن پر ریلوے بحال ہوسکی ہے کوشش ہے کہ جو ٹرینیں بند ہیں انہیں بحال کیاجائے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image