ڈسکہ: ضلع ڈسکہ میں ساس نے بیٹی کے ساتھ مل کر 26 سالہ حاملہ بہو کو قتل کر دیا۔مقتولہ زہرا کے والد نے سسرالیوں کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا،دوران تفتیش ساس اور نند نے گھریلو تنازع پر بہو کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ۔
لاش کے ٹکڑے کر کے دو بوریوں میں گندے نالے میں پھینک دیئے گئے تھے، نشاندہی پر بوریوں میں بند لاش گندے نالے سے نکال لی گئی۔مقتولہ 9 ماہ کی حاملہ تھی، شوہر کاروبارکے سلسلے میں ملک سے باہر ہے، پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔
جرائم
ساس نے بیٹی کیساتھ ملکر بہو کو قتل کر دیا
- by web_desk
- نومبر 12, 2024
- 0 Comments
- 54 Views
- 3 ہفتے ago
Leave feedback about this